ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کاروبار نہیں چل رہا نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔کاروبار کو بڑھانے کے لئے کئی بار پیسہ لگا چکے ہیں لیکن بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کی وجہ سے شدیدمالی مشکلات کا شکار ہیں۔کاروبار میں نقصان پہ نقصان کی وجہ سے دماغ ماؤف ہو گیا ہے اور شدید ڈپریشن میں چلے گئے ہیں تو ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الکوثر کے پاور فل نقش موجود ہیں۔یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کئے گئے ہیں جن پر اسمائے الٰہی اور خاص روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے اس نقش کے فیض میں کئی ہزار گناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔جونہی یہ نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا اور آپ اسے اپنے کاروبار کی جگہ پر رکھ کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کریں گے تو اس پاورفل نقش کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔کاروبار دن رات ترقی کرے گااور کاروبار میں اس قدر اضافہ ہوگا کہ آپ کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا انشاء اللہ۔یہ تعویذ آپ بطور ہدیہ 1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذ منگوانے ے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Qarz Se Nijat Ka Be Misal Wazifa
اگر آپ پر بہت زیادہ قرض ہو گیا ہے جس کوا دا کرنا آپ کو ممکن دکھائی نہیں دیتاتو آج آپ کے ساتھ قرض سے نجات کا بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعد سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا رَزَّاقُکو 121 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درورد...
Naaf Ki Sozish Aur Dard Khatam Karne Ka Taweez
جنہیں ناف میں بہت شدید درد کی شکایت ہے۔ کسی بھی علاج سے درد ختم نہیں ہورہا تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت ناف کا پرانے سے پرانا درد اور ہر طرح کی شدید سوزش بھی ختم ہوجائے گی ا ن شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Berone Mulk Safar Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
جو لوگ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن کبھی کوئی رکاوٹ آجاتی ہے۔ اور کبھی کوئی رکاوٹ آجاتی ہے تو انہیں سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جو اللہ کے کرم سے سفر کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Waseem Name Amazing Personality | Waseem Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے وسیم نام کا اسم عظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔وسیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَماس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Dushman Ko Dost Banane Ka Taweez
اگر آپ کے دوست کم اور دشمن زیادہ ہے تو پھر آپ ایک مشکل سے نکل کر دوسری مشکل میں ضرور مبتلاء ہوں گے۔ اس لئے نقش محبت جو کہ سورۂ المزمل کا نقش ہے۔ اگر یہ آپ کے پاس ہوگا تو ان شاء اللہ دشمن دوست ہوجائیں گے۔ محبت کرنے لگیں گے اور دشمنی چھوڑ دیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj
جنہیں نیند نہیں آتی۔ نیند کی دوائیاں لینے کے بعد بھی نیند نہیں آتی یا پھر ساری رات جاگ کر گزرتی ہے اور صبح کچھ دیر کے لئے نیند آتی ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے میٹھی اور پرسکون نیند لانے کے لئے بہت ہی مجرب اور زبردست ہے۔بہت سارے لوگوں کو میٹھی...
Saleem Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِی،یَا عَزِیْزُآپ ا س اسم اعظم کو 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ...
Bache Dani Mein Infection Ka Ilaj | Bacha Dani Mein Sozish
جن کی بچے دانی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔کسی بھی دوائی سے ختم نہیں ہورہا تو ان کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء ولانقش دیا جائے گا۔اور اس میں موجود شفاء والی تاثیر اس انفیکشن کے جراثیم کو اپنی روحانی طاقت سے پکا پکا ختم کر دے گی ان شاء اللہ۔ نقش...
Sameen Name Ka Matlab | Sameen Name
آج کا موضوع سمین نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سمین نام کامطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟سمین نام کا مطلب ہے قیمتی۔سمین آپ کا لکی نمبر 6 ہے۔آپ کے...
Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez
جو خواتین ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ انہیں حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کا کرم ہوجاتا ہے۔ دنوں میں حمل ٹھہر جاتا ہے۔ اس کے ساتھ پیٹ پر لکھنے کے لئے اسم اعظم کا خاص روحانی عمل بھی آپ کو دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...
Bimari Ki Shifa Ka Taweez | Har Bimari Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی شخص ذہنی یا جسمانی طور پر بیمار ہے یا اس پر اثرات ہیں۔ جنہوں نے اسے بیمار کر دیا ہے تو نقش سورۂ الشعراء میں موجود شفاء والی حیرت انگیز روحانی تاثیر ان شاء اللہ ہر قسم کی بیماری سے شفاء کے لئے انتہائی مجرب ہے۔ بہت سارے بیماروں نے اس سے شفاء...
Shohar Ke Dil Mein Ahmiyat Ko Barhane Ka Wazifa
ایسی بیویاں جن کو یہ شکایت ہے کہ ان کے شوہران کی پرواہ نہیں کرتے اور نہ ہی ان کی کسی بات کو اہمیت دیتے ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ شوہر ان سے محبت کریں۔شوہر کے دل میں بیوی کی اہمیت و عزت ہو تو ایسی خواتین کے ساتھ بہت ہی سٹرونگ اور آزمودہ وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ...